the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ادیس ابابا،16مارچ(ایجنسی) مشرقی افریقی ملک ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا میں بڑے پیمانہ پر تودے گرنے کی وجہ سے ملبےمیں دبے لوگوں کو نکالنے کے لئے بچاؤ عملہ آج مسلسل پانچویں دن تلاشی مہم جاری رکھے ہوئے ہے اور اس واقعہ میں مرنے والوں کی تعداد 115 ہو گئی ہے۔


font-size: 18px; text-align: start;">ہلاک ہونے والے لوگوں کی یاد میں تین دن کے قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
تلاشی مہم میں حصہ لینے والے امدادی ملازمین اور مقامی شہریوں نے کہا کہ جمعرات کی صبح دو لاشیں نکالی گئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.